فرمان مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلّم: جب تم کسی بندے کو دیکھو کہ اللہ عزوجل اس کو عطا فرماتا ہے اور وہ اپنے گناہ پر قائم ہے تو یہ اس کی طرف سے ڈھیل ہے. پھر جو آیت کریمہ آپ نے تلاوت فرمائی اسکا ترجمہ ہے :"پھر جب انہوں نے بھلا دیا جو نصیحتیں انکو کی گئی تھیں ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دئیے یہاں تک کہ جب خوش ہوۓ اس پر جو انھیں ملا تو ہم نے انھیں اچانک پکڑ لیا . (مسند امام احمد ، ج ٦ ، ص ١٢٢ ،حدیث ١٧٣١٣ )
No comments:
Post a Comment