Thursday, 28 February 2013
Monday, 25 February 2013
Sunday, 24 February 2013
ILM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج کل اسکول کالجز کے باہر ایک حدیث مبارک کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے لکھی ہوئی ہوتی اور تقریباً بچہ بچہ اس حدیث سے واقف ہے مگر افسوس اللہ کے حبیب کے اس فرمان کا مطلب کوئی صحیح معنوں میں سمجھ نہ سکا اور ہم نے اس میں فرماتے گئے علم کا مطلب دنیاوی علم ہی لیا اور پاگلوں کی طرح اس کے حصول میں مگن ہو گئے اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے کے آج مسلمان دین سے بہت دور ہو چکا آج اگر راہ چلتے مسلمان سے کہا جاتے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں تو جواب ملتا ہے کہ میں پاک نہیں ہوں آخر اس مسلمان کو کیا ہوگیا کہ اسکو خودکو پاک کرنا بھی نہیں آتا یہ نتیجہ ہے صرف اور صرف علم دین سے دوری کا جسکے حصول کا حکم مسلمانوں کو بیان کردہ حدیث میں دیا گیا
علم دین ہی وہی علم ہے جو انسان کو زندگی گزارنے کے طریقے سکھاتا ہے لہذا ہمیں چاہئیے کہ دین کو خود بھی سیکھیں اور دوسروں کو بھی سکھائیں کہ علم ہی وہ دولت ہے جو خرچ کرنے سے بڑھتی ہے
آج کل اسکول کالجز کے باہر ایک حدیث مبارک کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے لکھی ہوئی ہوتی اور تقریباً بچہ بچہ اس حدیث سے واقف ہے مگر افسوس اللہ کے حبیب کے اس فرمان کا مطلب کوئی صحیح معنوں میں سمجھ نہ سکا اور ہم نے اس میں فرماتے گئے علم کا مطلب دنیاوی علم ہی لیا اور پاگلوں کی طرح اس کے حصول میں مگن ہو گئے اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے کے آج مسلمان دین سے بہت دور ہو چکا آج اگر راہ چلتے مسلمان سے کہا جاتے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں تو جواب ملتا ہے کہ میں پاک نہیں ہوں آخر اس مسلمان کو کیا ہوگیا کہ اسکو خودکو پاک کرنا بھی نہیں آتا یہ نتیجہ ہے صرف اور صرف علم دین سے دوری کا جسکے حصول کا حکم مسلمانوں کو بیان کردہ حدیث میں دیا گیا
![]() |
علم کا اصل ذریعہ |
Subscribe to:
Posts (Atom)