نعت کے شعبے میں بھی اعلی حضرت کو کمال فن حاصل تھا آپ کے نعتیہ دیوان کا نام حدائق بخشش ہے اسی میں آپکا لکھا ہوا مشہور قصیدہ نور جسکا مطلع یہ ہے :
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارہ نور کا
اسکے علاوہ بھی عشق کے کمال درجے میں ڈوب کر آپ نے متعدد کلام لکھے ہیں اور آپکی شاعری کا کمال یہ ہے کے آپکا ہر شعر کسی قرآنی آیت کی طرف اشارہ کرتا ہے یا پھر کسی حدیث کے موضوع کو اپنے اندر سمیٹے ہوۓ ہے
اے کاش کے اللہ عزوجل ہمیں بھی اعلی حضرت جیسا عشق رسول عطا فرماتے
آمین بجاہ النبی الامین صلّی اللہ علیہ وسلّم http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do;jsessionid=546BB10C358BCFA49D74A12D1BCF392B.as2#!section:bookDetail_290.ur
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارہ نور کا
اعلی حضرت کا نعتیہ دیوان |
اے کاش کے اللہ عزوجل ہمیں بھی اعلی حضرت جیسا عشق رسول عطا فرماتے
آمین بجاہ النبی الامین صلّی اللہ علیہ وسلّم http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do;jsessionid=546BB10C358BCFA49D74A12D1BCF392B.as2#!section:bookDetail_290.ur
No comments:
Post a Comment