اعلی حضرت امام احمد رضا خان کا مزار ہند کے شہر بریلی میں واقع ہے آپ رحمتالله علیہ نے حفظ قرآن ایک ماہ میں مکمّل فرمایا اور آپ رمضانلمبارک میں افطار کے بعد روزانہ ایک پارہ پڑھتے اور اسی کو تراویح میں سنا دیتے اس طرح ایک ماہ کے قلیل عرصے میں آپ نے قرآن پاک مکمّل حفظ فرما لیا
آپ کی فقاہت بھی بے مثال تھی کہ آپ نے تیرہ سال چار ماہ دس دن کی عمر میں پہلا فتویٰ دیا
|
outer view of mazar e Ala hazrat |
آپ رحمت اللہ علیہ کے کے فتاویٰ جنکو تحریر کیا جا سکا وہ تیس جلدوں پر مشتمل ہیں جنکا نام فتاویٰ رضویہ ہے
|
inner view |
No comments:
Post a Comment